یہ 7 سبزی آپ کو موٹاپے سے نجات دلائیں گی   

کم جسمانی حرکت اور کھانے کی غیر صحت بخش عادات کی وجہ سے کیلوریز خرچ نہیں ہوتیں۔

اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ جسم میں چربی تیزی سے بڑھتی ہے جو جلدی جاتی نہیں ہے۔

اس صورت حال میں، ورزش کے ساتھ کچھ سبزیاں  زیادہ موثر ثابت ہو سکتی ہے۔

موٹاپا کو کم کرنے کے لیے   بروکولی، شملہ مرچ، پھول گوبھی، زچینی، مشروم، ٹماٹر، بیگن کا استعمال کریں۔

ان میں چکنائی اور کاربوہائیڈریٹ کی مقدار کم ہوتی ہے جو کہ موٹاپے کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔

نشاستہ دار سبزیاں جیسے مٹر، آلو اورمکئی  کھانے سے آپ کو جلد چربی حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

اس میں بیر، بلیک بیری، نارنگی، سیب، کیلے انگور، لیموں، کیوی، آم وغیرہ شامل ہو سکتے ہیں۔

پیٹ کی چربی کو کم کرنے کے لیے پروٹین اور چکنائی والی  پھلیاں کھائی جا سکتی ہیں۔