شادی ہوتے ہی اس اداکارہ کا کریئر تباہ ہو گیا

سونم خان نے مجبوری میں اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا تھا۔

 آٹھویں میں فیل ہوتے ہی وہ اداکاری کی دنیا میں آگئی۔

وہ پروڈیوسر سے کام مانگنے سیٹ پر بھی گئیں۔

رشی کپور نے انہیں وہاں یش چوپڑا سے ملنے کا مشورہ دیا۔

یش چوپڑا نے انہیں دیکھتے ہی پہلا بریک دیا۔

وہ سلنکی ہیٹ   گانے کے ساتھ راتوں رات اسٹار بن گئیں۔

کیرئیر کے عروج پر شادی کرتے ہی ان کا کیرئیر رک گیا۔