تلسی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے 

لوگ اکثر اس کے پتے چباتے ہیں۔

یہ بہت سے غذائی اجزاء سے بھرپور ہے۔

تلسی نظام انہضام اور اعصابی نظام کو مضبوط کرتی ہے اور سر درد اور بے خوابی کا ایک اچھا علاج ثابت ہوسکتی ہے۔

یہ وزن کم کرنے میں بھی مددگار ہے۔

اس کے استعمال سے آپ کی قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

یہ قبض دور کرنے میں بھی موثر ہے۔

اس سے نزلہ اور کھانسی سے بھی آرام ملتا ہے۔

تلسی کا تیل ڈپریشن اور اضطراب پر قابو پانے میں بھی مدد کرتا ہے۔