صبح خالی پیٹ لونگ چبانے سے صحت کےکئی  فائدے ہوں گے 

صحت مند رہنے کے لیے لوگ ہر طرح کی چیزیں کھاتے ہیں۔

لونگ جو کہ دواؤں کی خصوصیات سے بھرپور ہے۔

ہیلتھ لائن کے مطابق خالی پیٹ لونگ کھانے سے کئی مسائل دور ہو سکتے ہیں۔

اگر آپ روزانہ لونگ کھاتے ہیں تو یہ آپ کے جگر کو صحت مند رکھتا ہے۔

خالی پیٹ لونگ کھانے سے خون کے سفید خلیات کو بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔

اگر آپ کے دانت میں درد ہے تو آپ لونگ کا استعمال کریں۔

لوگ سانس کی بدبو دور کرنے کے لیے کئی طرح کی مصنوعات استعمال کرتے ہیں۔

لونگ میں مینگنیز کی بھی اچھی مقدار ہوتی ہے جو ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے۔