کیوی کھانے کے حیران کن صحت سے متعلق  فوائد

کیوی ایک غیر ملکی پھل ہے  یہ ذائقے میں میٹھا اور کھٹا ہونے کے ساتھ ساتھ  ہمارے جسم کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔

کیوی کھانے سے جسم میں کولیسٹرول کی سطح بھی کنٹرول میں رہتی ہے۔

کیوی دل سے متعلق مسائل کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ کیوی میں میگنیشیم اور پوٹاشیم کی زیادہ مقدار پائی جاتی ہے۔

ڈینگی کے مریضوں کے لیے کیوی کھانا بہت فائدہ مند ہے۔

اگر آپ باقاعدگی سے کیوی کا استعمال کرتے ہیں تو آپ ہر ماہ بیماریوں پر ہونے والے اخراجات کو کم کرسکتے ہیں۔

کئی سنگین بیماریوں کے خطرات سے بچنے کے لئے کیوی کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔ یہ صحت کے لئے بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے

کیوی کھانے سے مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے۔ جس سے بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ 

کیوی وٹامن سی، ای، فولیٹ اور پوٹاشیم جیسے غذائی اجزاء سے بھرپور ہے۔

  آپ کسی بھی موسم میں کیوی کھا سکتے ہیں۔