جلد کے لیے ناریل کے تیل کے نقصانات  

ناریل کے تیل کے فوائد کے ساتھ ساتھ نقصانات بھی ہیں۔

ناریل کے تیل کے بہت سے استعمال ہیں۔ 

بہت سے لوگ اسے اپنی جلد  اور ظاہری شکل کو بہتر بنانے کے لیے کاسمیٹکس میں بھی استعمال کرتے ہیں۔

اگر آپ کی  تیل کی جلدہے تو اس تیل کو رات بھر نہ لگائیں۔

یہ تیل والی جلد پر مہاسوں کا سبب بن سکتا ہے۔

ناریل کے تیل میں موجود ٹرانس چربی چہرے پر ایک تہہ بناتی ہے۔

یہ جلد کے سوراخوں کو بند کرتا ہے۔

جلد کی قسم کی شناخت کے بعد ناریل کا تیل استعمال کرنا چاہیے۔