کالی مرچ کھانے کے فائدے
کالی مرچ ایک مصالحے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
کالی مرچ ہرکچن میں دستیاب ہوتی ہے۔
کالی مرچ کئی طرح کی بیماریوں کے لیے دوا کا کام کرتی ہے۔
کالی مرچ گرم دودھ میں ملا کر پینے سے فوری آرام ملتا ہے۔
یہ سانس کی دشواریوں جیسے مسائل کو دور کر تے ہیں۔
اس میں آئرن، پوٹاشیم، میگنیشیم، مینگنیج، زنک سمیت کئی قسم کے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔
اس میں پیپرین نامی عنصر پایا جاتا ہے۔
کالی مرچ کوکنگ آف اسپائس بھی کہا جاتا ہے۔
.