نتاشا اسٹینکووچ نے نیٹ آوٹ فٹ میں جم کر فلانٹ کیا فیگر
بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ مشہور کرکٹر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد لگاتار سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں ۔
طلاق کے بعد نتاشا اپنے گھر سربیا چلی گئی تھیں ۔ حالانکہ اب وہ واپس ممبئی لوٹ آئی ہیں ۔
اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
ان تصویروں میں نتاشا اسٹینکووچ بلیک کلر کی آف شولڈر شارٹ ڈریس میں نظر آرہی ہیں، جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
نتاشا اسٹینکووچ نے جو آوٹ فٹ پہنا ہے، اس میں نیٹ لگی ہے ، جس میں اداکارہ اپنا ٹونڈ فیگر فلانٹ کررہی ہیں ۔
ان تصویروں میں نتاشا کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
ان تصویروں میں نتاشا اسٹینکووچ اپنے بالوں کو سنواری ہوئی نظر آرہی ہیں ۔
بتادیں کہ نتاشا اسٹینکووچ کی انسٹاگام پر کافی زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ اداکارہ کو انسٹاگرام پر چار ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔
.