اس مارکیٹ میں کم قیمت پر ملے گا موبائل اور کمپیوٹر

صرف دہلی جے پور میں ہی نہیں دوسہ میں بھی الیکٹرانک مارکیٹ ہے

یہاں پر آپ کو ہر قسم کے الیکٹرانک سامان مل جائیں گے

ہر موبائل کمپنیوں کے فون یہاں پر آپ کو مل جائیں گے

قیمت کی بات کریں تو یہاں 2000 روپے سے شروع ہوکر ہائی لیول تک کے موبائل دستیاب ہیں

اس مارکیٹ میں فون خراب ہونے کی صورت میں آپ اسے ٹھیک بھی کروا سکتے ہیں

یہی نہیں یہاں پر آپ کو ہر قسم کے لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر کے ساتھ ساتھ فنانس کی سہولیات بھی  ملے گی

الیکٹرانک مارکیٹ اور چائنیز کمپلیکس میں آپ کو ہر قسم کے پرنٹرز ملیں گے

یہاں پر جانے کے لیے بس اسٹینڈ سے 100 میٹر اور ریلوے اسٹیشن سے 200 میٹر لال سوٹ روڈ پر چلنا پڑے گا

یہ مارکیٹ صبح 10:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک کھلا رہتا ہے