وار 2  میں کیارا اڈوانی کی انٹری

@kiaraaliaadvani/Instagram

کیارا کی فلم 'ستیہ پریم کی کتھا' نے 100 کروڑ کا ہندسہ عبور کیا۔

@kiaraaliaadvani/Instagram

'ستیہ پریم کی کتھا' کی کامیابی کے بعد اداکارہ  آنے والی فلموں کو لیکر  سرخیوں میں ہیں۔

@kiaraaliaadvani/Instagram

حال ہی میں خبر آئی کہ کیارا اڈوانی، یش راج فلمز کے اسپائی یونیورس کا حصہ بن سکتی ہیں۔

@kiaraaliaadvani/Instagram

 کیارا، ریتک اور جونیئر وہ این ٹی آر کے ساتھ 'وار 2' میں نظر آسکتی ہے۔

@kiaraaliaadvani/Instagram

اب اداکارہ نے ان خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔

@kiaraaliaadvani/Instagram

ایک انٹرویو کے دوران کیارا سے اس بارے میں سوال پوچھا گیا۔

@kiaraaliaadvani/Instagram

جواب میں کیارا نے مسکرایا اور خاموش رہی۔

@kiaraaliaadvani/Instagram

انہوں نے کہا کہ جب تک پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے اعلان نہیں کیا جاتا وہ کچھ نہیں بول سکتی۔

@kiaraaliaadvani/Instagram

اس سے کیارا اڈوانی کے مداحوں کو ایک اشارہ ملا ہے۔