روہت شرما کا پاکستان کے خلاف ون ڈے ریکارڈ
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیںآج یعنی 23 فروری کو آمنے سامنے ہوں گی۔
یہ میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا
ئے گا۔
پاکستان کے خلاف روہت شرما کا ریکارڈ اچھا رہا ہے۔
انہوں نے 92.38 کے اسٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کی ہے۔
روہت شرما کا پاکستان کے خلاف ون ڈے میں سب
سے زیادہ اسکور 140 ہے۔
روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے خلا
ف دو سنچریاں اسکور کی ہیں۔
روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے خلا
ف دو سنچریاں اسکور کی ہیں۔
اس کے علاوہ وہ 88 نصف سنچریاں بھی بنا چکے
ہیں۔
روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے خلا
ف 78 چوکے لگائے۔
۔