یہ نو  پودے سورج کی روشنی کے بغیر بھی اُگتے ہیں۔

اسپائیڈر پلانٹ ایک بہترین گھر کے اندر کاہوا صاف کرنے  والا  پودا ہے۔

Spider Plant 

 لکی میمبو کے لیے تھوڑی سی روشنی بھی کافی ہے۔

Lucky Bamboo

اس پلانٹ کو  زیادہ دیکھ بھال کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ پانی اور سورج کی روشنی کے بغیر طویل عرصے تک  رہ سکتا ہے۔

Snake plant 

پیس للی کو پھلنے پھولنے کے لیے بہت زیادہ سورج کی روشنی کی ضرورت نہیں ہے۔

Peace Lily 

یہ ایک خوبصورت پلانٹ ہے جسے بہت کم سورج کی روشنی کی ضرورت ہوتی ہے۔

Golden Pothos 

یہ ایک خوبصورت پلانٹ  ہے جسے بہت کم سورج کی روشنی کی ضرورت ہوتی ہے۔

Maidenhair Fern 

اس پودے کو سنبھالنا مشکل ہے لیکن اسے کم سورج کی روشنی کی ضرورت ہے۔ 

Bird of Paradise 

اس پلانٹ کی دیکھ بھال بہت کم ہے۔ یہ کم روشنی میں بھی اچھی طرح کھلتا ہے۔

ZZ Plant 

اس پلانٹ کو  سورج کی روشنی کی ضرورت نہیں ہے۔ میز کے اوپر یا کونے پر رکھا جا سکتا ہے۔

Areca Palm