دھوم کے لیے جان ابراہم  پہلی پسند نہیں تھے۔

سال 2004 میں ریلیز ہونے والی دھوم میں جان ابراہم نے کبیر کا مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

گیارہ کروڑ کے بجٹ میں بنی دھوم نے باکس آفس پر 70 کروڑ کا کلیکشن کیا۔

دھوم میں جان ابراہم کا کردار سب سے پہلے بالی ووڈ کے دو سپر اسٹارز کو آفر کیا گیا تھا۔

دھوم میں کبیر کا کردار سب سے پہلے سلمان خان کو  آفر کیا گیا تھا۔

سلمان کے انکار کے بعد سنجے دت سے رابطہ کیا گیا تھا لیکن انہوں نے بھی منع کیا۔

دونوں کے انکار کے بعد جان ابراہم کو کبیر کا کردار ملا۔

دھوم میں جان کے سویگ اور بائیک ایکشن کو شائقین نے خوب سراہا تھا۔

دھوم، یش راج فلمز کے ساتھ جان ابراہم کی پہلی فلم تھی۔

جان ابراہم دھوم  میں جبکہ دھوم 2 میں ہریتھک روشن نظر آئے تھے۔