ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ کو لے کر بڑی خبر، بدل سکتی ہے تاریخ

ریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے اہم میچ کو ری شیڈول کیا جا سکتا ہے۔

 میچ نوراتری کے پہلے دن ہونے جا رہا ہے اور اس دوران گجرات میں بڑے پیمانے پر گربا کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

ایسے میں سیکورٹی ایجنسیوں نے بی سی سی آئی کو ٹورنامنٹ کا شیڈول تبدیل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

بی سی سی آئی کے  عہدیدار نے دی انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ ہمکہا کہ  جلد ہی فیصلہ کیا جائے گا۔

ہمیں سیکورٹی ایجنسیوں نے بتایا ہے کہ ہزاروں کرکٹ فینس کے احمد آباد پہنچنے کی توقع ہے

بی سی سی آئی کے سکریٹری میزبانی کرنے والی ریاستی کرکٹ ایسوسی ایشنز کو  میٹنگ میں شرکت کے لئے خط لکھا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ اس میٹنگ میں بورڈ ممبران کو احمد آباد میں سیکورٹی خدشات سے آگاہ کر سکتا ہے

میچ کے لئے کوئی تاریخ طے کی جا سکتی ہے۔

ون ڈے ورلڈ کپ کے اہم میچ کو ری شیڈول کیا جا سکتا ہے۔