بالی ووڈ میں فلاپ ہوئیں یہ ٹی وی اسٹارز

انیتا حسنندانی نے بالی ووڈ اور ٹی وی سیریل دونوں میں کام کیا ہے۔

انہوں نے اپنا نام بالی ووڈ سے زیادہ ٹی وی شوز سے کمایا ہے۔

انکیتا لوکھنڈے کا شمار چھوٹے پردے کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

وہ 'مانی کارنیکا' کے بعد بالی ووڈ میں نظر نہیں آئیں۔'

گرومیت چودھری 'رامائن' میں رام کا کردار ادا کرکے راتوں رات اسٹار بن گئے۔

لیکن بالی ووڈ میں آنے کے بعد اداکار کو کافی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

کپل شرما اپنے 'دی کپل شرما شو' سے کافی مشہور ہیں۔

لیکن بالی ووڈ میں بھی ان کا سکہ نہیں چل سکا۔

جے بھانوشالی ٹی وی پر تو ہٹ ہیں لیکن بالی ووڈ میں وہ فلاپ ہوگئے۔