سب سے
زیادہ
کرائم
کی شرح والے ممالک۔
برازیل
کرائم کی شرح میں نویں نمبر پر آتا ہے۔
سال 2019 کے اعدادوشمار کی بنیاد پر ایل سلواڈور میں جرائم کی شرح 37.16% تھی۔
گیانا میں وینزویلا، کولمبیا اور برازیل کے علاوہ جنوبی امریکہ میں کرائم کی شرح چوتھے نمبر پر ہے۔
کرائم کی شرح 71.63 فیصد کے ساتھ، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔
ہونڈوراس میں کرائم کی شرح 74.54 فیصد ہے۔
افغانستان میں 76.31فیصد کرائم ہے جو کہ چوتھے نمبر آتا ہے۔
ورلڈ پاپولیشن ریویو نے فہرست میں جنوبی افریقہ کو تیسرا نمبر دیا اور اس کا کرائم 76.86 فیصد ہے۔
پاپوا نیو گنی دوسرے نمبر پر ہے۔
وینزویلا میں کرائم کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے جس کی وجہ اس کی خراب سیاسی ساخت ہے۔
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریں