اداکارہ حنا خان نے پھر بکھیرا حسن کا جلوہ۔

حنا خان سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر فینس کو اپنے گلیمرس لک کی جھلک دکھائی ہے۔

 حنا خان نے اپنی اداکاری کا جادو فلموں میں بھی چلا چکی ہیں ۔ ایسے میں آج حنا خان کسی شناخت کی محتاج نہیں رہ گئی ہیں ۔

تازہ فوٹوشوٹ کیلئے اداکارہ بلیو شیڈ کا پرنٹیڈ جمپ سوٹ پہنے نظر آرہی ہیں ۔

اپنے اس لک کو حنا خان نے سٹل بیس، روز چیکس، نیوڈ گلاسی لپس اور نیوڈ اسموکی آئیز کے ساتھ مکمل کیا ۔

اداکارہ حنا خان نے  کیمرے کے سامنے فلانٹ کرتے ہوئے خوبصورت اور گلیمرس پوز دئے ہیں ۔

اس لک میں اداکارہ کافی اسٹائلش اور ہاٹ نظر آرہی ہیں ۔

 کچھ ہی دیر میں تصاویر پر ایک ایک لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں ۔

حنا خان کافی وقت سے اپنی اگلی فلم کنٹری آف بلائنڈ کو لے کر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔

اس فلم میں اداکاری کرنے کے علاوہ حنا خان اس فلم کو پروڈیوس بھی کررہی ہیں ۔