رنکو سنگھ نے بتایا کہ آئی پی ایل میں 5 چھکے لگانے کے بعد ان کی زندگی کیسے بدل گئی؟

rinkukumar12/Insta

رنکو سنگھ کو ایشین گیمز 2023 کے لیے ہندوستانی ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے۔

rinkukumar12/Insta

ہندوستانی ٹیم میں جگہ ملنے کے بعد رنکو کافی خوش ہیں۔

rinkukumar12/Insta

بی سی سی آئی نے رنکو کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں وہ اپنے سفر کے بارے میں بتا رہے ہیں۔

rinkukumar12/Insta

جذباتی ہو کر رنکو نے بتایا کہ آئی پی ایل میں 5 چھکے لگانے کے بعد ان کی زندگی کیسے بدل گئی۔

rinkukumar12/Insta

رنکو نے کہا ان چھکوں کے بعد میری زندگی بدل گئی، لوگ مجھے جانتے تھے، لیکن اتنا نہیں۔

rinkukumar12/Insta

رنکو کہتے ہے پہلے میں گھر سے آرام سے نکلتا تھا لیکن اب ویسے نکلنا مشکل ہوگیا ۔

rinkukumar12/Insta

رنکو سنگھ نے بتایا کہ وہ ایشین گیمز میں منتخب ہونے پر جذباتی ہو گئے تھے۔

rinkukumar12/Insta

جب میں منتخب کیا گیا تو گھر والے بہت خوش ہوئے کیونکہ ان کا خواب تھا کہ میں ٹیم انڈیا کے لیے کھیلوں۔

rinkukumar12/Insta

رنکو سنگھ نے کہا ائی پی ایل میں وہ خاص اننگز تھی، جس کے بعد لوگ میرے بارے میں چرچے کرنے لگے۔

rinkukumar12/Insta