روہت شرما نے ریٹائرمنٹ کو لے کر بڑا اشارہ دیا۔

Credit: AP

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 آسٹریلیا میں کھیلا گیا تھا۔

Credit: AP

اس ٹورنامنٹ کے بعد سے وراٹ کوہلی اور روہت شرما نے ہندوستان کے لیے کوئی ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیلا ہے۔

Credit: AP

بتایا جا رہا ہے کہ ہاردک پانڈیا کو ٹی 20 فارمیٹ کے لیے پہلی ترجیح دی جاتی ہیں۔

Credit: AP

روہت اور کوہلی کے ٹی ٹوئنٹی میں مستقبل کے بارے میں بی سی سی آئی کی جانب سے کوئی آفیشل بیان نہیں آیا ہے۔

Credit: AP

اس درمیان روہت شرما نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنے مستقبل کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔

Credit: AFP

روہت شرما نے کیلیفورنیا میں کہا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کو لے کر پرجوش ہیں۔

Credit: AP

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 امریکہ میں کھیلا جائے گا۔

Credit: AFP

روہت نے کہا یہ بہت دلچسپ ہوگا اور ہم اس کا انتظار کر رہے ہیں۔

Credit: AP

روہت شرما کی عمر 36 سال ہے اور ان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Credit: AP