دیپک چاہر کی اہلیہ کی 10 دلکش تصاویر

jayab05/Insta

بھارتی تیز گیندباز  دیپک چاہر کی اہلیہ بہت خوبصورت ہیں۔

jayab05/Insta

jayab05/Insta

دیپک چاہر کی بیوی کا نام جیا بھردواج ہے۔

maltichahar/ Insta

دنوں کی ملاقات دپیک کی بہن مالتی نے کرائی تھی۔

jayab05/Insta

دیپک نے آئی پی ایل کے دوران اسٹیڈیم میں سب کے سامنے جیا کو پرپوز کیا تھا۔

jayab05/Insta

دیپک اور جیا کی شادی 2022 میں آگرہ میں ہوئی تھی۔

jayab05/Insta

دیپک چاہر کی بیوی جیا بھردواج ایک کاروباری خاتون ہیں۔

theaslisidharth/Insta

جیا بھردواج کے بھائی کا نام سدھارتھ ہے، اس نے 'بگ باس' سے شہرت حاصل کی ہیں۔

jayab05/Insta

جیا بھردواج کافی گلیمرس ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی مقبول ہیں۔

jayab05/Insta

جیا بھردواج کے انسٹاگرام پر 241 ہزار  فالوورز ہیں۔