ہندوستانی کھلاڑیوں پر مبنی بالی ووڈ فلمیں۔

سائنا: پرینیتی چوپڑا کی یہ فلم بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کی زندگی پر مبنی ہے۔

جرسی: فلم میں شاہد کپور کو باصلاحیت لیکن ناکام کرکٹر کے طور پر دکھایا گیا۔

جو تمام مشکلات کے باوجود میدان میں واپس آنے کا عزم کرتا ہے۔

بھاگ ملکھا بھاگ: فرحان اختر نے اس فلم میں کھلاڑی ملکھا سنگھ کا کردار ادا کیا ہے۔

ایم ایس دھونی: یہ فلم بھارتی کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کی زندگی پر مبنی ہے۔

اس فلم میں سوشانت سنگھ راجپوت نے دھونی کا کردار ادا کیا۔

فلم 83: یہ کرکٹر کپل دیو کی زندگی اور 1983 کے کرکٹ ورلڈ کپ پر مبنی ہے۔

اس فلم میں رنویر سنگھ نے کرکٹر کپل کا کردار ادا کیا ہے۔

گھومر: یہ فلم ایک معذور کھلاڑی پر ہے، جو اپنے کوچ کی رہنمائی میں بہتر کرکٹر بنتا ہے۔

 جسے ابھیشیک بچن نے ادا کیا ہے۔