ان امیر ٹی وی اداکاروں  نے انتہائی غریبی کے دن دیکھے ہیں

فہرست میں پہلا نام بھارتی سنگھ کا ہے۔

بھارتی سنگھ نے اپنے بچپن میں اٹھائی غربت کا کئی بار انکشاف کیا ۔

کپل شرما نے بھی بچپن کے دنوں میں  بہت مشکلا کا سامنا کیا۔

کپل اچھی طرح جانتے ہیں کہ غربت کا درد کیا ہوتا ہے۔

ٹی وی اداکار شعیب ابراہیم نے بھی غربت کے دور کا سامنا کیا ہے۔

شعیب کی طرح ان کی اہلیہ دیپیکا ککڑ نے بھی معاشی بحران کے دن دیکھے ہیں۔

گلوکارہ نیہا ککڑ کا نام بھی اس  فہرست میں شامل ہے۔

بگ باس 16 فیم شیو ٹھاکرے نے بھی گھر میں غربت کا دور دیکھا ہے۔

بگ باس 16 کے فاتح ایم سی اسٹین نے اپنے بچپن میں خوفناک غربت کے دن دیکھے ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں