جانئے دپیکا پڈوکون کے پاس کتنی دولت ہے۔

دیپیکا پڈوکون ہندی سنیما کی سب سے بڑی سپر اسٹارز میں سے ایک ہیں۔

دیپیکا اپنی ہر فلم کے لیے 12-16 کروڑ وصول کرتی ہیں۔

اسی طرح دیپیکا ایک اشتہار کے لیے 8 کروڑ روپے تک وصول کرتی ہیں۔

دیپیکا  کی سالانہ آمدنی 40 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔

ان کی ماہانہ آمدنی تقریباً 3 کروڑ روپے ہے۔

سی اے نالج کے مطابق ان کا اوسط سالانہ خرچ آٹھ کروڑ روپے ہے۔

دیپیکا پڈوکون کی کل مالیت  497 کروڑ روپے ہے۔

انہوں نے رئیل اسٹیٹ میں 220 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔

اس کے علاوہ دیپیکا پڈوکون کو 100 کروڑ کی دوسری قسم کی سرمایہ کاری ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں