بلاک بسٹر 'پشپا' کے 8 فیکٹس 

سوکمار کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'پشپا' سال 2021 میں ریلیز ہوئی تھی

فلم میں اللو ارجن نے چندن اسمگلر کا کردار ادا کیا تھا

'آریہ' اور 'آریہ 2' کے بعد یہ سوکمار اللو کی ایک ساتھ تیسری فلم تھی

سوکمار نے پہلے اس فلم کے لیے مہیش بابو سے رابطہ کیا تھا

سوکمار نے پہلے 'پشپا' پر ایک ویب سیریز بنانے کا منصوبہ بنایا تھا

'بھنور سنگھ شیخاوت' کا کردار پہلے وجے سیتھوپتی کو دیا گیا تھا

سمانتھا نے 'انٹاوا' آئٹم ڈانس کے لیے 5 کروڑ روپے فیس لی تھی

اللو ارجن کے کردار کی ہندی ڈبنگ شریاس تلپڑے نے کی تھی

اللو کو 'پشپا' کا روپ دینے کے لیے ہر روز 2 گھنٹے میک اپ کیا جاتا تھا

مزید ویب اسٹوریز پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں