اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔

وہ الگ الگ لک میں تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

حنا خان نے انسٹاگرام پر روایتی لک میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں ۔

اداکارہ حنا خان ہر لک میں اپنے فینس کا دل جیت لیتی ہیں ۔

اداکارہ نے آرینج کلر کے لہنگے میں تصاویر شیئر کی ہیں ۔

روایتی لک میں اداکارہ ہمیشہ کی طرح کافی حسین لگ رہی ہیں ۔

گولڈن کلر کے ستاروں کے کام نے حنا خان کے لک کو مزید خوبصورت بنا دیا ہے۔

اداکارہ نے اپنے لک کو روایتی ایکسیسریز سے پورا کیا ہے۔

چہرے پر بکھری مسکان ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہے ہیں ۔

حنا خان کا روایتی لک لوگوں کو کافی متاثر کررہا ہے ۔

سوشل میڈیا پر اپنے اس لک کیلئے ادکارہ کافی سراہنا حاصل کررہی ہیں ۔

حنا خان کو انسٹاگرام پر انہیں 18 ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں