گرل فرینڈ کو پہنائیں اسمارٹ رنگ، دھڑکنیں بھی کرے گی کاؤنٹ

آ گیا اسمارٹ رنگ کا زمانہ

بوٹ اسمارٹ رنگ کو ہندوستان میں لانچ کیا گیا ہے

اس کی قیمت 8,999 روپے رکھی گئی ہے

اس اسمارٹ رنگ کو فلپ کارٹ اور ایمیزون سے خرید سکتے ہیں

اس کے 17.40mm، 19.15mm اور 20.85mm سائز دستیاب ہیں

یہ رنگ دل کی دھڑکن اور خون میں آکسیجن کی سطح کو مانیٹر کر سکتی ہے

یہ جسم کے درجہ حرارت اور نیند کے معیار کو بھی ٹریک کرتا ہے

اس میں کئی طرح کے اسپورٹس موڈز بھی دیے گئے ہیں

موسیقی کے پلے بیک کو کنٹرول کرنے کے لیے اشاروں کا استعمال کیا جا سکتا ہے