عرفی جاوید کو دیکھ کر چکرایا لوگوں کا سر، نیا لک دیکھ کر پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی آنکھیں

سوشل میڈیا سنسیشن عرفی جاوید کو پیپراجی نے نئے اور اترنگی آوٹ فٹ میں اپنے کیمرے میں قید کیا ۔

اس دوران عرفی جاوید کو دیکھ کر فینس ایک مرتبہ پھر حیران و پریشان رہ گئے ہیں۔

تصاویر میں عرفی جاوید اوورسائزڈ بلیک ٹراوزر اور بلیک کراپ ٹاپ میں نظر آرہی ہیں ، جس کو انہوں نے ماسک کی طرح استعمال کیا ہے ۔

عرفی نے سر سے کمر تک بلیک جالی دار کپڑے سے خود کو چھپا رکھا ہے اور بلیک برالیٹ پہن رکھی ہے ۔

عرفی جاوید اکثر اسی طرح کی اترنگی ڈریس سے لوگوں کا دھیان کھینچنے میں کامیاب رہتی ہیں ۔

اس لک کے ساتھ ہی اداکارہ عرفی جاوید ایک مرتبہ پھر ٹرولس کے نشانے پرآگئی ہیں ۔

آپ کو بتادیں کہ عرفی جاوید اب تک کئی ٹی وی شوز ، ریئلٹی شوز اور ویڈیوز میں بھی نظر آچکی ہیں ۔

وہیں اگر اداکارہ کے کریئر کی بات کریں تو انہوں نے سال 2016 میں ٹی وی انڈسٹری میں اپنا کریئر شروع کیا تھا ۔

اداکارہ عرفی جاوید کی انسٹاگرام پر کافی فین فالوئنگ ہیں اور تصویر اور ویڈیوز شیئر ہوتے ہی منٹول میں وائرل ہوجاتے ہیں ۔