کارتک آریان   نے کہا کہ اب میں ری میک فلموں میں کام نہیں کروں گا۔

کارتک آریان کا شمار بالی ووڈ انڈسٹری کے مشہور اداکاروں  میں ہوتا ہے۔

کارتک کی پچھلی فلم شہزادہ باکس آفس پر فلاپ ثابت ہوئی تھی۔

شہزادہ فلم ساؤتھ کی سپر ہٹ فلم کا ہندی ریمیک تھا۔

اب کارتک آریان نے پہلی بار اس معاملے پر کھل کر بات کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب وہ ری میک فلموں میں بالکل کام نہیں کریں گی۔

ریمیک فلم میں کام کرنا ان کا پہلا تجربہ تھا۔

کارتک کو  بعد میں احساس ہوا کہ لوگ اس فلم کو پہلے ہی دیکھ چکے ہیں۔

کارتک نے کہا کہ لوگ کبھی بھی  پیسہ خرچ کرکے دوبارہ وہی فلم نہیں دیکھتے ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں