ہندوستان اور پاکستان میچز میں زیادہ وکٹیں لینے والے تیز گیندبازوں کی فہرست 

ہندوستان کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے 23 میچوں میں 34 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے 35 میچوں میں 35 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کے نام 29 میچوں میں 35 وکٹیں ہیں۔

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے 26 میچوں میں 37 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے 28 میچوں میں 41 وکٹیں لیے ہیں۔

کپل دیو نے 32 میچوں میں 42 وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں۔

وینکٹیش پرساد کے نام 29 میچوں میں 43 وکٹیں ہیں۔

جواگل سری ناتھ نے 35 میچوں میں 54 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

وسیم اکرم نے 48 میچوں میں 60 وکٹیں حاصل کیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں