اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تصاویر شیئر کی ہیں۔

@ananyapanday/Instagram

ان تصویروں میں اننیا پانڈے کافی گلیمر یس لگ رہی ہیں ۔

@ananyapanday/Instagram

تصاویر میں اننیا پانڈے کا اسٹائل اور ایٹی ٹیوڈ دونوں ہی کافی شاندار ہے۔

@ananyapanday/Instagram

تصاویر میں اداکارہ اننیا پانڈے ریڈ کلر کی آوٹ فٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

@ananyapanday/Instagram

اننیا کیمرے کے سامنے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں۔

@ananyapanday/Instagram

اننیا پانڈے نے اس دوران گلے میں ڈریس سے میچ کرتا ہوا نیک پیس بھی پہن رکھا ہے۔

@ananyapanday/Instagram

اننیا پانڈے نے انہیں کیپش دیا : سلیبریٹنگ ڈریم گرل 2 اور ایک ہارٹ ایموجی بھی شیئر کیا ہے ۔

@ananyapanday/Instagram

تصاویر میں اننیا پانڈے کروی فیگر اور پتلی کمر کو جم کر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔

@ananyapanday/Instagram

اداکارہ نے اپنے اس لک کو رنگس، ایئررنگس، بریسلیٹ اور قاتلانہ اداوں کے ساتھ مکمل کیا ہے۔

@ananyapanday/Instagram

اداکارہ اننیا پانڈے کی تصویروں پر ان کے لاکھوں فینس نے کمنٹس کیے۔

@ananyapanday/Instagram

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں