hazelkeechofficial/Insta

یووراج سنگھ نے اپنی بیوی کا دوسرا حمل کیوں چھپایا؟ ہیزل کیچ نے خود اس راز سے پردہ اٹھا دیا۔

hazelkeechofficial/Insta

یوراج سنگھ اور ہیزل کیچ حال ہی میں ایک بیٹی کے والدین بنے۔

hazelkeechofficial/Insta

یہ یووی اور ہیزل کیچ کا دوسرا بچہ ہے۔ اس سے پہلے ان کا  بیٹا اورین ہے۔

hazelkeechofficial/Insta

یوراج اور ہیزل نے اپنی دوسری حمل کو  خفیہ رکھا تھا۔

hazelkeechofficial/Insta

ہیزل کیچ نے 'بامبے ٹائمز' کو دیے گئے انٹرویو میں اس راز کا انکشاف کیا۔

hazelkeechofficial/Insta

ہیزل نے کہا، میں اپنی ذاتی زندگی کو نجی رکھنا پسند کرتی ہوں۔

hazelkeechofficial/Insta

'حمل ہر ایک کے لیے ایک ایسا نازک سفر ہوتا ہے۔ آپ کبھی نہیں جانتے کہ کب کیا ہوسکتا ہے۔

hazelkeechofficial/Insta

ہیزل نے کہا میں اپنے بچوں کو شہور شخصیت کے بجائے بچے ہی رہنے دینا پسند کرتی ہوں ۔

hazelkeechofficial/Insta

اس لیے یووی اور میں نے انہیں صرف بچے ہی رہنے دینے کا انتخاب کیا۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں