تلسی کے پتے صحت کے  لیے فائدے مند ہے

تلسی ایک ادویاتی پودا ہے، جسے بہت مقدس سمجھا جاتا ہے۔

پوجا کے ساتھ ساتھ  دوا کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

تلسی ایک صحت مند جڑی بوٹی ہے جس کے صحت کے بہت سے فوائد بھی ہیں۔

اس میں موجود خصوصیات قوت مدافعت کو بڑھاتی ہیں۔

چائے میں تلسی کے پتے ڈال کر آپ بہت سے فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔

تازہ پتوں کو چبا کر کھانے سے مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے۔

ماہرین کے مشورے سے تلسی کا عرق، سپلیمنٹس  کے طور کھائیں۔

تلسی کے تیل سے مالش کریں، تناؤ کم ہوگا، آپ آرام محسوس کریں گے۔

جلد کی صحت کو فروغ دینے کے لیے تلسی سے بنا فیس ماسک لگائیں۔

مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کرے