کم پانی پینے کے  بڑے نقصانات

ہم دن بھر کی دوڑ کے دوران پانی پینا بھول جاتے ہیں۔

ہیلتھ لائن کے مطابق ایک شخص کو ایک دن میں 2 سے 3 لیٹر پانی پینا چاہیے۔

توانائی کی کمی اور جلدی تھکاوٹ پانی کی کمی کی علامت ہے۔

کم پانی پینا پانی کی کمی کے مسائل کا باعث بن سکتا ہے ۔

پانی کی کمی قبض، پیٹ درد جیسے مسائل کا باعث بنتی ہے۔

پانی کی کمی پیشاب کی نالی کے انفیکشن کا خطرہ بڑھادیتی ہے۔

کم پانی پینے سے دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے وزن تیزی سے بڑھنے لگتا ہے۔

کم پانی پینے سے چہرے پر جھریاں اور داغ دھبے جیسے مسائل جنم لیتے ہیں۔