kuldeep_18/Insta

بھارتی کرکٹر کلدیپ یادو کی بہن انوشکا کی 10 تصاویر

anushka.singh336/Insta

ہندوستان کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی تین بہنیں ہیں۔

anushka.singh336/Insta

لیکن آج ہم آپ کو  ان کی بہن انوشکا سنگھ کے بارے بتاتے  ہیں۔

kuldeep_18/Insta

کلدیپ یادو کی بہن انوشکا کی شادی حال ہی میں ہوئی ۔

anushka.singh336/Insta

انوشکا سنگھ بہت خوبصورت اور گلیمرس ہیں۔

anushka.singh336/Insta

انوشکا سنگھ یادو پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں۔

anushka.singh336/Insta

کلدیپ یادو کی تینوں بہنیں لائم لائٹ سے دور رہتی ہیں۔

anushka.singh336/Insta

انوشکا سنگھ انسٹاگرام پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔

anushka.singh336/Insta

انوشکا سنگھ انسٹا پر اپنی اسٹائلش تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

anushka.singh336/Insta

انوشکا کے انسٹا پروفائل کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ انہیں سفر کرنے کا بہت شوق ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں