Credit: AP

پاکستانی کرکٹ ٹیم میں اب تک صرف ایک کھلاڑی نے ون ڈے میں  ڈبل سنچری بنائی ہے۔

Credit: AP

ون ڈے کرکٹ میں اب تک صرف 8 کھلاڑی ڈبل سنچری بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

Credit: AP

ان 8 کرکٹرز میں صرف ایک پاکستانی کھلاڑی شامل ہے۔

Credit: AP

ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں صرف ایک پاکستانی نے ڈبل سنچری بنائی ہے۔

Credit: AP

ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والا واحد پاکستانی فخر زمان ہیں۔

Credit: AP

فخر زمان نے 2018 میں زمبابوے کے خلاف 210 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔

Credit: AP

فخر زمان کے علاوہ کوئی بھی پاکستانی کرکٹر   اتنا اسکور نہیں کر پایا۔

Credit: AFP

ون ڈے کرکٹ میں اب تک 5 ہندوستانی کھلاڑی  ڈبل سنچریاں بنا چکے ہیں۔

Credit: AP

 روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں تین بار ڈبل سنچری بنا چکے ہیں۔

Credit: AP

روہت شرما کے علاوہ سچن ٹنڈولکر، وریندر سہواگ، شبمن گل اور ایشان کشن نے ڈبل سنچریاں  بنائی  ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں