ناظرین کو ان فلموں کے سیکوئل کا انتظار ہے

سنی دیول کی 'گدر 2' اب تک باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے۔

शेर काफी सामाजिक होते हैं और झुंड में ही रहते हैं

او ایم جی 2 کو بھی شائقین کا اچھا رسپانس ملا۔

لگان سمیت کئی ایسی فلمیں ہیں جن کے سیکوئل کا لوگوں کو انتظار ہے۔

میکرز کو چاہیے کہ وہ 'دل چاہتا ہے' کا سیکوئل دوستی پر مبنی بنائیں۔

لوگوں کو عامر خان کی فلم '3 ایڈیٹس' کے سیکوئل کا بھی انتظار  ہیں۔

شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کی فلم ’ڈر‘ کو لوگوں نے بہت  سراہا تھا۔

عامر خان کی بلاک بسٹر 'گجنی' کا بھی اچھا سیکوئل بن سکتا ہے۔

کنگنا رناوت کی فلم  'کوئین' بھی دوسرے پارٹ  کی مستحق ہے۔

بالی ووڈ فلم جب وی میٹ میں شاہد اور کرینہ کی کیمسٹری کو بہت سراہا گیا تھا

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں