اس اسکول میں فیل ہونے والوں کو ملتا ہے داخلہ

SECMOL، نام کا یہ اسکول لداخ میں واقع ہے

SECMOL نام کا یہ اسکول لداخ میں واقع ہے

تھری ایڈیٹس میں عامر خان کا کردار جو اسکول کھولتا ہے، وہ اسی سے متاثر ہے

یہاں پر کسی نصاب کو فالو نہیں کیا جاتا ہے

طلباء کو عملی سائنس کا علم اور زندگی سے متعلق چیزیں سکھائی جاتی ہیں

یہاں پر طلباء پورے کیمپس کا انتظام کرتے ہیں۔ پورا کیمپس شمسی توانائی پر چلتا ہے

وہ طلباء جو دسویں جماعت میں فیل یا چھوڑ چکے ہیں داخلہ لے سکتے ہیں

یہاں پر کوئی فیس نہیں لگتی ہے۔ صرف کھانے کے لیے 2000 روپے ادا کرنے پڑتے ہیں

طلباء کو ہر دن کے لیے کام اور ذمہ داریاں دی جاتی ہیں