اداکارہ شلپا شیٹی نے بلیک ڈریس میں ڈھایا قہر

اداکارہ شلپا شیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کسی اپسرہ سے کم حسین نہیں نظر آرہ ہیں ۔

ان تصاویر میں شلپا شیٹی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں اور اداکارہ کی یہ تصاویر جم وائرل ہورہی ہیں ۔

تصاویر میں شلپا شیٹی بلیک مرمیڈ لک میں گلیمر کا تڑکا لگا نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ شلپا شیٹی ان تصویر میں بلیک کلر کے فلو سلیو بلاوز اور فلور سویپنگ اسکرٹ میں کافی پرکشش لگ رہی ہیں ۔

اداکارہ شلپا شیٹی نے ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: بلیک نشہ اور بلیک ہارٹ ایموجی سے ساتھ شائننگ ایموجی کو بھی شیئر کیا ہے۔

اداکارہ تصاویر میں نیوڈ میک اپ اور کھلے بالوں میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں۔

تصاویر میں شلپا شیٹی اپنی پتلی کمر اور کروی فیگر کو جم کر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں، جن پر فینس کا زبردست ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔

بتادیں کہ اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے کریئر کی شروعات سال 1993 میں فلم بازیگر سے کی تھی ۔

اس کے بعد شلپا شیٹی نے 'میں کھلاڑی تو اناری' میں لیڈ کردار ادا کیا تھا ۔