ملائیکہ اروڑہ نے  دکھایا ایسا اوتار، نظریں نہیں ہٹا پارہے فینس، دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ملائیکہ اروڑہ فلموں میں بھلے ہی زیادہ سرگرم نہ ہوں، لیکن سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔

ملائیکہ اروڑہ اکثر اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

ملائیکہ اروڑہ نے ایک مرتبہ پھر انتہائی گلیمرس انداز میں فوٹوشوٹ کرایا ہے اور اس کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ۔

ملائیکہ اروڑہ کی تصویروں کو دیکھ کر فینس ان کی جم کر تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

ملائیکہ اروڑہ نے تھائی ہائی سلٹ گاون پہن کر جم کر گلیمرس پوز دئے ۔

ملائیکہ اروڑہ کی عمر 49 سال ہے اور کافی فٹ اور خوبصورت ہیں ۔

ملائیکہ اروڑہ کیلئے ایک اور مداح نے لکھا : خوبصورتی کا جواب نہیں جبکہ ایک نے لکھا : 49 کی عمر میں اتنا گلیمر ۔

بتادیں کہ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہے ۔

ملائیکہ اروڑہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر آئے دن وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔