پھلوں کے چھلکے جلد کو بنائیں گے بہتر

ہر کوئی جوان، چمکدار اور بے داغ جلد چاہتا ہے۔

پھلوں کے چھلکے جلد کو چمکدار رکھنے کے لیے فائدہ مند ہیں۔

اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور چھلکے، قدرتی ایکسفولنٹس جلد میں چمک لاتے ہیں۔

سنترے کا چھلکا مہاسوں، سیاہ دھبوں کو کم کرکے کولیجن کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔

لیموں کے چھلکے کا پیسٹ جلد کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ تیل تک رسائی کو بھی کم کرتا ہے۔

کیلے کے چھلکے کو جلد پر رگڑنے سے باریک لکیریں، جھریاں کم ہوجاتی ہیں۔

پپیتے کا چھلکا جلد کو چمک لاتا ہے۔

وٹامن ای سے بھرپور کیوی کا چھلکا بڑھاپے کی علامات کو کم کرتا ہے۔

سیب کے چھلکے سے تیار کردہ پیسٹ لگانے سے جلد نرم اور چمکدار ہوتی ہے۔