نوکری چھوڑ دی، اب چائے بیچ کر لاکھوں روپے کما رہا ہے بھوپال کا یہ  چائے والا

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں وکیل چائے والا مشہور ہے۔

دکاندار خلیل نے اپنے دوست کو یاد کرتے ہوئے اپنی دکان کا نام رکھا۔

دکان کے مالک خلیل نے بتایا کہ پہلے وہ بھوپال ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں کام کرتا تھا۔

 ہر روز  آفس جانے میں اس کا دل   نہیں  لگتا تھا۔

اس کے بعد خلیل نے اپنی نوکری چھوڑی اور چائے بیچنی شروع کردی

خلیل پچھلے 25 سال سے چائے بنا رہا ہے۔

لوگ یہاں قطاروں میں  چائے پینے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔

خلیل ہر روز ایک کوئنٹل دودھ کی چائے بناتا ہے۔

وہ روزانہ تقریباً 8 ہزار روپے  کی چائے فروخت کرتاہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں