مونی رائے انسٹاگرام پر اکثر روایتی لک میں تصاویر شیئر کرتی رہتی ہے

اداکارہ نے کچھ تصویریں شیئر کرکے ایک مرتبہ پھر فینس کو مدہوش کردیا ہے

اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

مونی رائے تصاویر میں ریڈ اینڈ گولڈن ساڑی میں خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

ساڑی کے ساتھ انہوں نے گولڈن بلاوز پہن رکھا ہے ۔

اداکارہ مونی رائے نے تصاویر میں بھاری زیورات بھی پہن رکھے ہیں ۔

جس میں رنگس ، ہیوی ہار اور جھمکے شامل ہیں ۔

مونی رائے نے اس دوران اپنے بالوں کو ایک بن میں باندھ رکھا ہے۔

اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا: لوور آف دی کلاسک ۔

مونی رائے کے لاکھوں فینس نے اداکارہ کے لک کو کافی سراہا ۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں