کسان امرود کی کاشت سے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔

خشک زمین کے کسانوں کو اکثر اس مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ کون سی فصل لگائی  جائی۔

اس وقت  کسانوں کا رجحان باغبانی کی طرف بڑھ رہا ہے۔

معلومات کے بغیر کی جانے والی پھلوں کی کاشت اکثر نقصان کا شکار ہوتی ہے

زرعی ماہر رامیشور چانڈک نے امرود کی کاشت کے بارے میں جانکاری دی

امرود کو نومبر اور دسمبر کے بغیر  سال میں کھی بھی لگایا جاسکتا ہیں۔

امرودکی کاشت سے کسان لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔

ایک ایکڑ میں تقریباً 2000 امرود کے پودے لگائے جاسکتے  ہیں۔

امرود کے پودوں کے لئے 15 سے 30 سیلسیس درجہ حرارت اور خشک آب و ہوا  صحیح رہتا ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں