دنیا کے ذہین پرندے

آپ نے سنا ہوگا کہ جانور ذہین ہوتے ہیں لیکن پرندے بھی  بہت ذہین ہوتے ہیں۔

کوا کوا کا شمار دنیا کے ذہین ترین پرندوں میں ہوتا ہے۔

مغربی اسکربی سائنس دان اس پرندے کو دیکھ کر حیران رہ گئے کیونکہ یہ بڑی چالاکی سے اپنی خوراک چھپا لیتا ہے۔

Woodpecker اس پرندے کی چونچ چھوٹی لیکن تیز ہوتی ہے، یہ اپنی چونچ اور ذہانت کا استعمال لکڑیاں کاٹنے اور گھر بنانے میں کرتا ہے۔

Clark's nutcracker یہ پرندہ ذہین پرندوں کی فہرست میں آتا ہے۔ اسے  اپنے پروں کی وجہ سے یاد کیا جاتا ہے۔

Magpie یہ پرندہ دوسرے پرندوں کے مقابلے میں بہت ذہین ہے۔

Common raven اُلّو ذہین پرندوں کی فہرست میں شامل ہے، کیونکہ یہ اپنے مسائل خود حل کرتا ہے

Jawdaw اس پرندے  کو ڈومکاوالا بھی کہتے ہیں۔ یہ  ذہین کی فہرست میں آتا ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں