اداکارہ شلپا شٹی  نے آئٹم سانگ کرکے اپنا کیرئیر بچایا تھا

Instagram

theshilpashetty

اداکاری کے ساتھ ساتھ شلپا شیٹھی فٹنس کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔

Instagram

theshilpashetty

ان دنوں شلپا شیٹی فلم 'سکھی' کو لے کر بحث میں ہیں۔

Instagram

theshilpashetty

شلپا شیٹی اسکول میں  والی بال ٹیم کی کپتان اور  کراٹے میں بلیک بیلٹ تھی

Instagram

theshilpashetty

اداکارہ نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم ’بازیگر‘ سے کیا۔

Instagram

theshilpashetty

ہندی کے علاوہ وہ تامل، تیلگو اور کنڑ فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں۔

Instagram

theshilpashetty

شلپا شٹی  پہلی بار فلم 'آگ' میں مرکزی کردار میں نظر آئیں۔

Instagram

theshilpashetty

ایک زمانے میں ان کی فلمیں مسلسل فلاپ ہوتی رہیں۔

Instagram

theshilpashetty

ایسے وقت میں اداکارہ نے آئٹم سانگ کرکے اپنا گزارا کیا۔

Instagram

theshilpashetty

یوپی بہار گانا سائن کرنے کے بعد فلم 'دھڑکن' کے ڈائریکٹر شلپا شٹی سے کافی ناراض ہوئے تھے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں