Tilted Brush Stroke

بابر اعظم کا ورلڈ کپ پلان کیا ہے؟

ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم بدھ کو بھارت پہنچے گی۔

بابر اعظم نے ورلڈ کپ کے لیے روانگی سے قبل پریس کانفرنس کی۔

Tilted Brush Stroke
Medium Brush Stroke
Medium Brush Stroke

بابر نے ورلڈ کپ کو لیکر اپناپلان بتایا 

Tilted Brush Stroke

بابر نے کہا کہ میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ کتنے رنز بنانے ہیں۔

Tilted Brush Stroke

پاکستانی کپتان نے کہا کہ میں نے بہت سے اہداف رکھے ہیں۔

Tilted Brush Stroke

پاکستان کو  پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلنا ہے۔

Tilted Brush Stroke

دوسرا وارم اپ میچ  3 اکتوبر کو  آسٹریلیا کے خلاف حیدرآباد میں کھیلا جائے گا۔

Tilted Brush Stroke

پاکستان کا پہلا میچ 6 اکتوبر کو ہالینڈ کے خلاف ہو گا۔

Tilted Brush Stroke

ورلڈ کپ میں بھارت پالستان  کا مقابلہ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہوگا۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں