Tilted Brush Stroke

اس بار کا ورلڈ کپ 5 بڑے کھلاڑیوں  کے لیے آخری ہو سکتا ہے۔

Tilted Brush Stroke

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا 13 واں ایڈیشن بھارت میں منعقد ہو رہا ہے

Tilted Brush Stroke

یہ  ورلڈ کپ 5 سٹالورٹس کے لیے آخری آئی سی سی میگا ٹورنامنٹ ہو سکتا ہے۔

Tilted Brush Stroke

بھارتی کپتان روہت شرما اس کے بعد کے ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

Tilted Brush Stroke

 روہت شرما نے ون ڈے میں 30 سنچریوں کی بنیاد پر 10031 رنز بنائے ہیں۔

Tilted Brush Stroke

یہ ون ڈے ورلڈ کپ وراٹ کوہلی کے لیے بھی آخری مانا جا رہا ہے۔

Tilted Brush Stroke

ون ڈے کرکٹ  میں کوہلی نے 47 سنچریوں کے ساتھ 13027 رنز بنائے ہیں۔

Tilted Brush Stroke

آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ بھی اگلا ون ڈے ورلڈ کپ نہیں کھیل سکیں گے۔

Tilted Brush Stroke

اس بار کا ورلڈ کپ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کے لیےبھی آخری ہو سکتا ہے۔

جنوبی افریقی کرکٹر کوئنٹن ڈی کاک نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں