روہت شرما نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا

روہت شرما نے آسٹریلیا کے خلاف 57 گیندوں پر 81 رنز بنائے۔

چھ چھکوں کی بدولت روہت نے بین الاقوامی کرکٹ میں 550 چھکے لگانے کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

روہت شرما یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں۔

کرس گیل 550 چھکے لگانے والے واحد کرکٹر تھے۔

روہت شرما نے گیل سے کئی کم میچ کھیلے ہیں۔

کرس گیل نے 483 میچوں میں 550 چھکے اور روہت شرما نے صرف 451 میچوں میں چھکے لگائے۔

روہت شرما کو بین الاقوامی کرکٹ میں ٹاپ پر پہنچنے کے لیے صرف چار چھکوں کی ضرورت ہے۔

روہت شرما کے 550 چھکوں میں سے 77 ٹیسٹ، 291 ون ڈے اور 182 ٹیسٹ میں ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے