ان بالی ووڈ اداکاراؤں کو گینگسٹرز سے  پیار ہوا

ممتا کلکرنی نے اپنے کیریئر کا آغاز سال 1993 میں فلم ترنگا سے کیا۔

 کیرئیر کے عروج پر ہی ممتا کلکرنی کی محبت کی خبریں آنے لگیں۔

بتایا گیاتھا  کہ وہ چھوٹا راجن سے ڈیٹنگ کر رہی تھی جو داؤد ابراہیم کا قریبی تھا

پھر کچھ دنوں کے بعد ممتا کلکرنی نے  اچانک انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا۔

منداکنی 80 کی دہائی میں مشہور اداکارہ تھی۔

دمنداکنی کا داؤد ابراہیم کے ساتھ افیئر کے چرچے بھی ہوئے۔

بالی ووڈ اداکارہ مونیکا بیدی بھی گینگسٹر ابو سلیم کی محبت میں گرفتار ہو گئی تھی

اس کے بعد مونیکا نے بھی انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مونیکا کی ابو سلیم سے سال 1998 میں ملاقات ہوئی تھی۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں