اداکارہ رکول پریت سنگھ نے ساڑی میں دکھایا ایسا اوتار، دیکھتے ہی رہ گئے فینس۔

اداکارہ رکول پریت سنگھ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور وہ اکثر اپنے لک سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتی نظر آجاتی ہیں ۔

حال ہی میں اداکارہ رکول پریت نے دیسی اوتار میں اپنی کچھ تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی خوبصورتی لگ رہی ہیں ۔

اداکارہ رکول پریت نے پنک کلر کی سلک ساڑی میں ایک سے بڑھ کر ایک قاتلانہ پوز دئے ہیں، جن پر فینس کا زبردست ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

تصاویر میں اداکارہ رکول پریت چہرے پر خوبصورت مسکراہٹ کے ساتھ فینس کے دلووں کو زخمی کرتے ہوئے پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ رکول پریت نے اپنے اس لک کو گلے میں ایک چوکر کے ساتھ مکمل کیا ہے، جو ان کے لک میں چار چاند لگا رہا ہے۔

اسموکی نیوڈ میک اپ شیڈ کے ساتھ اوپن اسٹریٹ ہیئر لک میں اداکارہ رکول پریت سنگھ قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ رکول پریت سنگھ نے تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : لائٹس، کیمرہ، ایکشن اور ساتھ ہی دو ہارٹ ایموجیز بھی شیئر کئے ہیں ۔

بتادیں کہ اداکارہ رکول پریت سنگھ کبھی اپنے روایتی لک ، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ اوتار میں دھمال مچاتی رہتی ہیں ۔

ایک سے بڑھ کر ایک قاتلانہ پوز دئے ہیں، جن پر فینس کا زبردست ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے